Header Ads Widget

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)

 حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یہ حکیمانہ الفاظ آپ کو ابدی علم حاصل کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ نئی چیزیں سیکھیں جو آپ  کی زندگی بدل سکتی ہیں۔ اور اسے اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں۔

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)

Below are the best  Quotes of Hazrat ALI (R.A) in Urdu

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)


ایسے شخص کو کبھی مت گوانا جس کے دل میں تمہارے لئے
 محبّت فکر عزت اور چاہت ہو

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)


دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دیکھے نہیں دیتا
 لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے


20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں
 جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان اپنے رب

 کو بھول سکتا ہےوہ سب کو بھول سکتا ہے

Read More: Best Wasif Ali Wasif Quotes in Urdu



20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)




اگر تمہارا عبادت میں دل نہیں لگ رہاتو جان لو کہ تمہارے منہ سے

 کوئی ایسی بات نکلی ہےجو نہیں نکلنی چاہیے تھی۔


20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے بس دعا کرو اور رب پرچھوڑ دو۔



20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)


اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو 

تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا۔

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



کسی بے قصور پر بوبہتان لگانا یہ آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)


بچوں کے چہروں پر اس لئے اتنا نور ہوتا ہے کہ وہ شرارتیں

کرتے ہیں سازشیں نہیں


20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



اپنا سر اونچا رکھو کے تم کسی سے نہیں ڈرتے لیکن اپنی نگاہیں نیچے رکھو

 تاکہ پتہ چلے تم ایک با عزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہو


20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو نہ کسی سے امید رکھو اور نہ شکوہ کرو


20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



جتنا زیادہ اللہ کا شکر ادا کرو گے اللہ تمہیں اتنا

زیادہ عطا کرے گا۔


20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)


تنہا انسان کو کبھی تنہا نہ سمجھنا ، کیونکہ جو تنہا ہوتا ہے اس کے

 سب سے قریب اللہ ہوتا ہے۔


20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)



جن لوگوں کی زبانیں درود شریف کے ذکر سے تر رہتی ہیں وہ

 ہنستے ہوئے جنت میں داخل ہوں گے۔

20+ Best Quotes Of Hazrat ALI (R.A)






جو محبتیں اللہ کی حدود توڑ کر کی جاتی ہیں وہ محبتیں نہیں ہیں

 بلکہ نفسیاتی خواہشات کی تسکین اور ہوس ہے۔


If you want to get all above pictures in canva, then click the below link .

You have to wait 60 seconds.







Post a Comment

0 Comments