Best Namaz Quotes in Urdu with Images |
Namaz is one of the main pillars of Islam and is performed five times a day by Muslims around the world. Namaz is a means of establishing a direct relationship with Allah. Apart from its religious significance, Namaz also conveys a sense of community and unity among Muslims.
Examine some insightful Urdu Namaz quotations. With the help of these encouraging quotations and images, consider your prayers.
Best Namaz Quotes in Urdu with Images
Below are the best Namaz Quotes in Urdu
سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک بہتر نعمت ہے
جن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے
نماز محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو وہ تمہیں دوسری نماز کے لیے خود ہی کھڑا کر دے گا
تھوڑی سی تھکاوٹ کے لیے نماز نہ چھوڑو
اے مومن ان سے کچھ سیکھ جنہوں نے جسم پر
خنجر ہوتے ہووے بھی آخری سجدہ نہیں چوڑا
جب پانچ وقت کی نماز بھی رب سے گفتگو کرنے کے لیے کم پر جائے
تو سمجھ جاؤ کے آپ کو الله سے محبّت ہوگئی ہے
اور اس نے آپ کو اپنے قریب کرلیا ہے
نماز وہ واحد حکم ہے جسے الله نے آسمان سے وحی کے ذریے نہیں اتارا
بلکہ اپنے محبوب حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا۔
جو نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب نہیں جانتا
Read Article: Best Islamic Poetry in urdu
جتنا مرضی پڑھ لو سوال تو پہلا نماز کا ہی ہوگا
Click Here: Best Islamic Poetry in Urdu
جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا
بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے
جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا
زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں موجود ہے۔
تمہارا تہجد پڑھنا تمہارے رب سے عشق کا ثبوت ہے
0 Comments